وفادار ہاتھی
ہندوستان میں ایک ہاتھی اپنے مالک کا بہترین اور صحیح کام سرانجام دیتا تھا۔۔۔۔۔ اس کا مالک زنبیل (ٹوکرے) میں کچھ پیسے ڈال دیتا اور سودے کے نمونے رکھتا۔۔۔۔۔
وہ دُکاندار کے پاس چلا جاتا‘ وہ نمونے دیکھ کر اس کو وہ سودا دے دیتا۔۔۔۔۔ دُکاندار سب سے پہلے ہاتھی کو فارغ کردیتا‘ اگر دُکاندار کمزور اور بیکار چیز دیتا یا سودا کم دیتا تو وہ ہاتھی فساد کردیتا۔۔۔۔۔
اگر چیز کم لاتا تو اس کا مالک اسے واپس بھیجتا۔۔۔۔۔ مجبوراً دُکاندار پوری چیز دیتا ورنہ وہ دُکان کو نقصان پہنچاتا۔۔۔۔۔ اپنے مالک کے گھر میں جھاڑو بھی دیتا‘ پانی کا چھڑکائو بھی گھرمیں کرتا‘ چاول کوٹتا‘ پانی لاتا‘ ڈول اور رسہ لے کر سونڈھ میں رکھتا اورکنویں سے پانی کھینچتا‘ سواری کراتا‘ بچے اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر درختوں کے پتے جمع کرتے اور اپنی سونڈھ سے سارے کام کرتا۔۔۔۔۔( ہندوستان ہزار سال قبل)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

