اجتماعی کاموں کی اہمیت
عالمگیری میں یہ مسئلہ تصریح سے منقول ہے کہ …ایک کمرے میں کوئی شخص ذکر کررہا ہے… اور دوسرے کمرے میں وعظ ہورہا ہے …تو ذکر ملتوی کرکے وعظ میں شرکت کرے بعض لوگ دینی مذاکرہ کے وقت ذکر میں مشغول رہتے ہیں …حالانکہ استماع کا حق یہ ہے کہ کان سے بھی سنے …اور قلب بھی متوجہ رکھے …حضرت اقدس حکیم الامت تھانویؒ سے کسی نے معلوم کیا کہ …ذکر کامل کا کیا طریقہ ہے …فرمایا کہ زبان سے ذکرکرے اور قلب کو بھی متوجہ رکھے۔۔۔۔(مجالس ابرار)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

