سلطان مظفر کا رونا
سلطان مظفر تلاوت بہت کیا کرتا تھا ، ایک روز احوال قیامت کی آیت پر بہت رویا ، شیخ جیوندیم سلطان جو قطب عالم کے فرزند تھے انہوں نے تسلی دی کہ آپ زاہد و عابد ہیں ۔۔۔۔۔ آپ کو ہراساں نہ ہونا چاہیے تو کہا کہ حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ نَجَاالْمُخَفَّفُوْنَ وَ ھَلَکَ الْمُثَقَّلُوْنَ(سبک بار نجات پا گئے اور گراں بار ہلاک ہو گئے)اس لئے روتا ہوں ۔۔۔۔۔ یہ بادشاہ راتوں کو رعایا کے حا لا ت دریافت کرنے نکل جاتااور اہل حاجت پاتا تو حاجت روائی کرتا ۔۔۔۔۔(تذکرئہ قاریان ہند)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

