عملی تعلیم کا ایک واقعہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صر ف اپنے قول وعمل ہی سے اس کی تعلیم نہیں دی بلکہ اپنے ساتھیوں کی کم توجہی پر ان کو آداب کے مطابق عمل کرنے پر مجبور بھی فرمایا ہے اور ان سے کام لے کر بتلایا۔۔۔۔۔ مثلاً ایک صحابی ایک ہدیہ لے کر بغیر سلام کئے اور بغیر آپ صلی اﷲ علیہ وسلم سے اجازت لئے ہوئے داخل ہو گئے۔۔۔۔۔ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا!۔
باہر واپس جائو اور ’’السلام علیکم‘‘ کیا میں حاضر ہو جائوں؟ یہ کہہ کر پھر آئو۔۔۔۔۔ (آداب معاشرت)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

