کاتب کی درُودشریف والی بیاض مقبول ہوگئی
ایک خوشنویس لکھنؤ کی حکایت ہے کہ۔۔۔۔ ان کی عادت تھی کہ جب صبح کے وقت کتابت شروع کرتے تو اوّل ایک بار درُودشریف ایک بیاض پر جو اسی غرض سے بنائی تھی لکھ لیتے اس کے بعد کام شروع کرتے جب اُنکے انتقال کا وقت آیا تو غلبئہ فکر آخرت سے خوفزدہ ہوکر کہنے لگے کہ دیکھیے وہاں جاکر کیا ہوتا ہے۔۔۔۔ ایک مجذوب آنکلے اور کہنے لگے ‘ بابا کیوں گھبراتا ہے ‘ وہ بیاض سرکارؐ میں پیش ہے اور اس پر صادبن رہے ہیں۔۔۔۔(برکات درود شریف)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

