جہالت کی نحوست
ایک شخص کے دو بیٹے تھے، والد نے اپنی حیات ہی میں اپنی جائیداد تقسیم کردی والد کے انتقال کے بعد دونوں بھائیوں کے کھیت کے درمیان ایک درخت اگا بدقسمتی سے وہ درخت ببول کا تھا دونوں بھائیوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا ایک نے کہا یہ میرا دوسرے نے کہا یہ میرا، بالآخر یہ جھگڑا عدالت میں پہنچا، تیس سال تک مقدمہ چلتا رہا دونوں کی جائیدادیں بک گئیں، مقدمہ میں یہ فیصلہ طے ہوا کہ درخت کو کاٹو اور آدھا اس کے گھر اور آدھا اس کے گھر بھیج دواللہ تعالیٰ جہالت سے ہم سب کی حفاظت فرمائے۔۔۔۔(بکھرے موتی جلد۱)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

