حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کی حضرت ابوبکر رضی اﷲ عنہ کو تین نصیحتیں
حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا سنو! ابوبکر! تین چیزیں بالکل برحق ہیں۔۔۔۔
۔۱۔۔۔۔ جس پر کوئی ظلم کیا جائے اور وہ اس سے چشم پوشی کرے تو ضرور اﷲ تعالیٰ اسے عزت دے گا۔۔۔۔ اور اس کی مدد کرے گا۔۔۔۔۲۔۔۔۔ جو شخص سلوک اور احسان کا دروازہ کھولے گا اور صلح رحمی کے ارادے سے لوگوں کو دیتا رہے گا اﷲ تعالیٰ اسے برکت دے گا اور زیادہ عطا فرمائے گا۔۔۔۔۳۔۔۔۔۔ اورجو شخص مال بڑھانے کے لئے سوال کا دروازہ کھول لے گا اس سے مانگنا پڑے گا اﷲ تعالیٰ اس کے ہاں بے برکتی کردے گا اور کمی میں ہی اسے مبتلا رکھے گا۔۔۔۔ یہ روایت ابودائود میں بھی ہے۔۔۔۔ (تفسیر ابن کثیر جلد ۵ صفحہ ۲۳)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

