لی کے بچے کی دعا سے مغفرت ہو گئی
ایک بزرگ سردی کے زمانہ میں رات کے وقت سفر کر رہے تھے، راستے میں ایک بلی کا بچہ دیکھا جو سردی سے ٹھٹھر رہا تھا، بزرگ کو اس پر رحم آیا اورگود میں اٹھا کر گھر لائے اور لحاف میں اسے چھپا لیا۔۔۔۔جب بزرگ کا انتقال ہوگیا تو اللہ تعالیٰ نے پوچھا کہ کیا لائے ہو؟ اس نے کہا صرف ایمان ہی ہے ورنہ تو میرے اعمال ایسے نہیں کہ آپ کی بارگاہ میں پیش کئے جائیں، پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا تم نے ایک رات ایک بلی کے بچے کو جو سردی میں مر رہا تھا اپنے لحاف میں سلایا تھا، تو اس بلی کے بچے نے تمہارے حق میں دعا کی تھی جو ہم نے قبول کی، جائو! اس بلی کے بچے کی دعا پر تم کو ہم نے بخش دیا۔۔۔۔ (پسندیدہ واقعات 201)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

