دس قسم کی برکتیں
آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے حضرت علی ؓ سے فرمایا تم یٰس ٓ پڑھا کروکیونکہ یٰس ٓ میں دس قسم کی برکتیں ہیں
۔(۱) جو بھوکا پڑھتا ہے سیر ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔ (۲) جو پیاسا پڑھتا ہے سیراب ہو جاتا ہے ۔۔
۔(۳) جو برہنہ پڑھتا ہے لباس پہنا دیاجاتا ہے ۔۔۔۔۔ (۴) جو غیر شادی شدہ پڑھتا ہے اسکی شادی ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔ (۵) جو خوفزدہ پڑھتا ہے اس کو امن ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔
۔(۶) جو قیدی پڑھتا ہے وہ بری ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔ (۷) جو مسافر پڑھتا ہے اسکی سفر پر مدد کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ (۸)جو مقروض پڑھتا ہے اسکا قرض ادا ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔ ؎
۔(۹) جو کسی گمشدہ چیز کی وجہ سے پڑھتا ہے وہ اس کوپا لیتا ہے (۱۰) کسی قریب المرگ کے پاس پڑھی جائے تو اس پر نزع کی آسانی ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔ (ابن مردویہ)
فائدہ:جو شخص سورہ یٰسٓمداومت و پابندی کیساتھ رات کو پڑھنے کا معمول بنا لے اورپھر رات میں وہ مر جائے تو شہید ہو کر مرے گا۔۔۔۔۔ ( طبرانی عن انسؓ)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

