اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عاجزی
میں نے ایک فقیر کو دیکھا ‘ کعبہ کی دہلیز پر سر رگڑ رہا تھا اور رو رہا تھا اور کہہ رہا تھا: اے غفور ! اے رحیم! تو جانتا ہے کہ ظالم اور جاہل (انسان) سے کیا ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔
عابد اپنی عبادت کا بدلہ چاہتے ہیں اور سوداگر اپنے سامان کی قیمت میں ناچیز بندہ امید لے کر آیا ہوں نہ کہ عبادت‘ بھیک مانگنے کے لئے آیا ہوں۔۔۔۔۔ نہ کہ تجارت کے لئے۔۔۔۔۔ ہمارے ساتھ وہ کام (عفو) کر جس کا تو اہل ہے اور ہمارے ساتھ ایسا کام عابد اپنی عبادت کا بدلہ چاہتے ہیں اور سوداگر اپنے سامان کی قیمت میں ناچیز بندہ امید لے کر آیا ہوں نہ کہ عبادت‘ بھیک مانگنے کے لئے آیا ہوں۔۔۔۔۔ نہ کہ تجارت کے لئے۔۔۔۔۔ ہمارے ساتھ وہ کام (عفو) کر جس کا تو اہل ہے اور ہمارے ساتھ ایسا کام (عذاب) مت کر جس کے اہم اہل ہیں۔۔۔۔۔(گلستان سعدی)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

