عہدہ و منصب پر غرور کا انجام
ایک ظالم نے ایک نیک آدمی کے سر پر پتھر مارا۔۔۔۔۔ فقیر میں بدلہ لینے کی طاقت نہیں تھی پتھر کو حفاظت سے رکھا تھا اس وقت تک کہ بادشاہ کو اس سپاہی پر غصہ آ گیا اور کنواں میں قید کر دیا۔۔۔۔۔ فقیر وہاں آیا اور اس کے سر پر پتھر مارا اس نے کہا تو کون ہے اور یہ پتھر تونے کس لئے مارا۔۔۔۔۔ کہا: میں فلاں شخص ہوں اور یہ وہی پتھر ہے جو فلاں تاریخ تونے میرے سر پر مارا تھا۔۔۔۔۔ کہا اتنے عرصے تک تو کہاں تھا ۔۔۔۔۔ کہا میں تیرے مرتبے سے خوف کرتا رہا اب میں نے تجھ کو کنواں میں دیکھا اور موقع کو غنیمت سمجھا۔۔۔۔۔(گلستان سعدی)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

