بدنظری کی اصلاح
ایک کپڑا فروش تاجر کو بدنگاہی کی شدید بیماری تھی… انہوں نے اپنی اصلاح کا مشورہ لیا …میں نے ہر بد نگاہی پر ۵ روپیہ جرمانہ مقرر کیا …اور لکھا کہ ہر دس دن پر تعداد بدنگاہی اور جرمانہ کی رقم ہر دوئی بھیجئے… یہ جرمانہ خود مساکین کو نہ دیں… بلکہ مجھے وکیل بنا دیں میں مساکین کو صدقہ کروں گا …دس دن کے بعد خط آیا کہ …میری یومیہ آمدنی تقریباً ۵۰ روپیہ ہے اگر میں نے …۱۰ مرتبہ بد نگاہی کرلی تو سارا نفع تو جرمانہ میں چلا جائے گا …میں اور میرے بچے کیا کھائیں گے …بس خوب ہمت سے کام لیا …اور دس دن ہوگئے کہ ایک بدنگاہی بھی نہ ہوئی …اللہ تعالیٰ نے ان کو اس مرض سے اس تدبیر کی برکت سے شفا دیدی۔۔۔۔۔(مجالس ابرار)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

