شہید کی روح کا اکرام
علامہ قرطبی رحمہ اللہ نے یہ بات نقل کی ہے کہ جب بھی کسی بندے کی موت آتی ہے تو ملک الموت اس کی روح قبض کرتے ہیں، چاہے وہ کتنا ہی بڑا ولی ، کتنا بڑا مقرب ہے اور کتنا ہی بڑا صاحب ِ روحانیت ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔ لیکن جب کسی شہید کی شہادت کا وقت آتا ہے تو اب رب العزت ملک الموت سے فرماتے ہیں، ملک الموت ! یہ بندہ میرے نام پر جان قربان کر رہا ہے، لہٰذا تو ذرا پیچھے ہٹ جا! اس کی روح میں خود قبض کروں گا۔۔۔۔۔ لہٰذا شہید کی روح کو اللہ رب العزت خود قبض فرماتے ہیں۔۔۔۔۔(خطبات فقیر 20ص249)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

