جنید بغدادی رحمہ اللہ کی برکت سے چور ابدال بن گیا
جنید بغدادی رحمہ اللہ تہجد میں مصروف تھے کہ ایک چور آیا اورسامان تلاش کرنا شروع کردیا لیکن جب کچھ نہیں ملا ۔۔۔۔۔
توچور مایوس ہو کر واپس پلٹنے لگا اتنے میں بغدادی رحمہ اللہ نے چور کا ہاتھ پکڑا اورکہا کہ یہاں سے خالی ہاتھ مت جائو کچھ لے کر جائو یہ کہہ کر چور کا ہاتھ قریب میں موجود شخص کو پکڑوا دیا اورکہا کہ جس فلا ں ابدال کا انتقال ہو گیا ہے ان کی جگہ اسے ابدال بنادو۔۔۔۔۔ یوں چور ابدال بن گیا۔۔۔۔۔ (حیرت انگیز معلومات)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

