معصیت اور مصیبت
شیخ سعدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں نے دریا کے کنارے ایک پرہیز گار کو دیکھا وہ تیندوے کا زخم رکھتا تھا اور کسی دوا سے وہ اچھا نہیں ہوتا تھا۔۔۔۔۔ مدتوں تک اس سے بیمار رہا۔۔۔۔۔ اور خدائے بزرگ و برتر کا شکر ہمیشہ ادا کرتا تھا۔۔۔۔۔ لوگوں نے اس سے پوچھا تو کس نعمت کا شکر ادا کرتا ہے کہا: اس بات کا شکر کہ میں مصیبت میں گرفتار ہوں گناہوں میں نہیں۔۔۔۔۔
ہاں خدا کے نیک بندے گناہ کے مقابلے میں مصیبت کو اختیا ر کر لیتے ہیں ۔۔۔۔۔ تونے نہیں دیکھا کہ یوسف صدیق نے اس حالت میں کیا کہا ‘ کہا: اے میرے پروردگار! مجھے قید زیادہ پسند ہے ‘ اس کام سے جس کی طرف یہ عورتیں بلا رہی ہیں۔۔۔۔۔(گلستان سعدی)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

