منکرات میں دو عام چیزیں

منکرات میں دو عام چیزیں

بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ

ارشاد فرمایا کہ آج کل دو چیزیں منکرات میں بہت عام ہوگئیں : ایک تصویر، دوسرے اسپرٹ اور الکحل کا استعمال۔ استفسار کیا گیا کہ اس ابتلاء عام اور عمومِ بلویٰ (لوگوں کا عام طور پر مبتلا ہونا) کی کوئی رعایت حکم میں کی جاسکتی ہے؟تو ارشاد فرمایا کہ حلّت و حرمت (حلال و حرام) میں عمومِ بلویٰ معتبر نہیں بلکہ نجاست و طہارت میں معتبر ہے ، وہ بھی جب کہ کسی چیز کی نجاست و طہارت میں مجتہدین سلف کا اختلاف ہو۔(دو قسمیں، صفحہ ۲۰۴)

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات مختلف تعلیمات، اصطلاحات اور دیگر احکامات کی دو تقسیموں کو بیان کرنے کے لئے ہیں تاکہ وضاحت کے ساتھ دین شریعت کو سمجھا جا سکے ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ (بدعت کی حقیقت)۔
ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ (اسلامی شادی)۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

Most Viewed Posts

Latest Posts

طریق میں دو چیزیں سمِ قاتل

طریق میں دو چیزیں سمِ قاتل بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ دو چیزیں (طریقِ اصلاح میں) طالب کے لیے رہزن اور سمِ قاتل ہیں ۔ ایک تاویل اور دوسری اپنے معلم (شیخ ) پر اعتراض۔ (دو قسمیں، صفحہ ۲۰۶) حکیم الامت حضرت مولانا...

read more

تزکیہ نفس کی دو چیزیں

تزکیہ نفس کی دو چیزیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ دو چیزوں کا تزکیہ نفس ضروری ہے، شہوت اور کبر۔ اور ان کا علاج کسی کامل بزرگ کی صحبت ہے۔ (دو قسمیں، صفحہ ۲۰۶) حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ...

read more

بدنظری سے بچنے کی دو تدابیر

بدنظری سے بچنے کی دو تدابیر بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بد نظری سے بچنے کے لیے بجزہمت اور تحمل کے کوئی تدبیر نہیں ۔ اور معین اس کی دو چیزیں ہیں ، استحضارِ عقوب(گناہوں پہ ملنے والی سزاؤں کا دھیان) اور ذکر کی...

read more