اتباع اور اعتماد
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ اس طریق میں اتباع اور اعتماد پر مدار ہے، طبیب کے معالجہ میں بھی یہ ہی بات ہے۔اگر طبیب پر اعتماد اور اس کی تجویز کا اتباع نہ ہو تو مریض اچھا ہوچکا۔ اعتماد ہو تو یہ سمجھے کہ قلندر ہر چہ گوید دیدہ گوید۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۲۶۴)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

