تصوف کی پہلی منزل شکستگی ہے
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ اگر صحبت ِ شیخ سے کسی میں شکستگی پیدا ہو گئی تو سمجھ لو کہ کام چل گیا کیونکہ اس طریق میں پہلی منزل یہ ہے کہ فنا کی شان ، شکستگی کی شان پیدا ہوجائے ۔ اگر شکستگی نہ پیدا ہوئی تو سمجھ لو کہ بالکل محروم ہے۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۱۴۷)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

