طریق کامل کی صحبت ہی سے سمجھ میں آسکتا ہے
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ طریق کامل کی صحبت ہی سے سمجھ میں آسکتا ہے ۔ کتابوں کے دیکھنے سے کیا ہوتا ہے ، کتابوں میں تو سب ہی کچھ ہے مگر بتلانے والے کی بھی ضرورت ہے جیسے طب کی کتابوں میں سب کچھ ہے مگر بدون طبیب ِ حاذق کے کچھ نہیں کر سکتے ، ایسے ہی یہاں سمجھ لیا جائے۔ (آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۵۱)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

