حقیقی انکساری
ارشاد فرمایا کہ انسان کو اپنے ایمان اور عمل کی توفیق پہ طبعاََ ایک گونہ خوشی ہوتی ہے ، اس پر اللہ کی سپاس گزاری کرنا چاہئے۔ لیکن اپنے بل بوتے پر گھمنڈی نہیں بننا چاہئے ؛ دعویٰ نہیں کرنا چاہئے ۔ جب حضرت یوسف علیہ السلام جیسے معزز و مکرم نبی اللہ کی پناہ لے کر ، اس کی نعمتوں کا استحضار کرکے اور اپنے بس بھر کی کوشش کرنے کے باوجود اپنی عجز کا اظہار کرتے ہیں تو ہما شماکس کھاتے میں ہیں۔
( مؤرخہ۱۳ رمضان المبارک بمطابق ۱۸ مئی ۲۰۱۹ء،بروز ہفتہء، بمقام جامع مسجد،اسلامک دعوۃ اکیڈمی، لیسٹر، برطانیہ)
ازافادات محبوب العلماء حضرت مولانا سلیم دھورات مدظلہ العالی (خلیفہ مجاز مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ)۔
نوٹ: اس طرح کے دیگر قیمتی ملفوظات جو اکابر اولیاء اللہ کے فرمودہ قیمتی جواہرات ہیں ۔ آپ ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔ براہ مہربانی یہ پوسٹ اپنے واٹس ایپ ودیگر سوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔
اور ایسے قیمتی ملفوظات ہمارے واٹس ایپ چینل پر بھی مستقل شئیر کئے جاتے ہیں ۔ چینل کو فالو کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
شکریہ ۔

