گناہ کرنے سے نیک کاموں کا ثواب ضائع نہیں ہوتا
ملفوظاتِ حکیم الامت مجددالملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ
ارشاد فرمایا کہ گناہ کرنے سے نیک کاموں کا ثواب ضائع نہیں ہوتا ، ہاں برکت اور نورانیت کم ہوجاتی ہے۔ نیز گنہگار کو وہ رونق، شگفتگی اور مسرت جو طاعت کرنے سے ہوتی ہے، وہ نصیب نہیں ہوتی۔ طبیعت پھیکی پھیکی رہتی ہے۔
نوٹ:- یہ ملفوظات ڈاکٹر فیصل صاحب (خلیفہ عبدالمتین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ) نے انتخاب فرمائے ہیں۔ اور انکو حضرت مولانا محمد زبیر صاحب (فاضل جامعہ دارالعلوم الاسلام لاہور 2023) نے تحریر فرمایا ہے ۔
یہ ملفوظات آپ ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
براہ مہربانی یہ پوسٹ اپنے واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔

