گناہ چھوڑنے کا آسان طریقہ
ارشاد فرمایا کہ برے اعمال چھوڑنے کی عمدہ ترکیب یہی ہے کہ جو کام کرو یہ خیال کر لو کہ یہ میرا آخری وقت ہے۔ یہ مراقبہ ہر دشواری کو آسان کردے گا ۔ اس مراقبہ کی یہ بھی خاصیت ہوگی کہ موت سے وحشت جاتی رہے گی۔ (احکام رمضان المبارک ،صفحہ ۳۷)۔
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہزاروں قیمتی ملفوظات نایاب موتی ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر موجود ہیں ۔ خود بھی پڑھئے اور دوسروں کو بھی ترغیب دیجئے ۔ یہ اآپکے لئے صدقہ جاریہ ہوگا ۔

