رمضان میں شیاطین کے مقید ہونے کا اثر

رمضان میں شیاطین کے مقید ہونے کا اثر

ارشاد فرمایا کہ میرے نزدیک رمضان میں شیاطین کے مقید ہوجانے کا اثر یہی ہے کہ رمضان کے قبل جو نفسانی خواہشیں طبعاََ پیدا ہوتی تھیں ، ان کی اعانت شیاطین بھی کیا کرتے تھے ۔ اس لئے تقاضا شدید ہوتا تھا کہ ضبط میں زیادہ مشقت ہوتی تھی اور رمضان میں گو ایسی خواہشیں پیدا تو ہوتی ہیں کیونکہ نفس اور طبیعت نہیں قید ہوئے مگر شیاطین چونکہ قید ہوگئے اس لئے ان کی جانب سے اعانت نہیں ہوتی تو تقاضا اس قدر نہ ہوگا اور رکنا اس قدر دشوار نہ ہوگا چنانچہ یہ امر تجربہ اور مشاہدہ سے دیکھ لیا جائے کہ بالکل صحیح ہے۔ (احکام رمضان المبارک ،صفحہ ۲۴)۔

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہزاروں قیمتی ملفوظات نایاب موتی ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر موجود ہیں ۔ خود بھی پڑھئے اور دوسروں کو بھی ترغیب دیجئے ۔ یہ اآپکے لئے صدقہ جاریہ ہوگا ۔

Most Viewed Posts

Latest Posts

سات سال سے کم عمر بچوں کو مسجد و عید گاہ میں نہ لے جانا چاہئے

Malfoozat e Hakeem Ul Ummat, Ramadhan ul Mubarak, Islami taleemat aur rohani rehnumai ka behtareen zakhira hai. Ye Ramadan Islamic Books, Hakeem ul Ummat ke Malfoozat, aur Ramadan ki Fazilat par mabni ek qeemti dastavez hai. Har Musalman ke liye must-read! ReadNGrow.Online per tafseelat dekhein aur Islami Ilm barhane ka moka haasil karein.

read more