ہر حال میں دُعا مانگیں

ہر حال میں دُعا مانگیں ۔ اللہ تعالیٰ سے تعلق بنانے کا طریقہ

دوستو ! دین اسلام کی تعلیمات یہ ہیں کہ ہر حال میں اللہ تعالیٰ سے تعلق بنائے رکھیں اور دعائیں مانگتے رہیں ۔ اب ہر حال میں دعائیں مانگنے سے مراد یہ ہے کہ انسان ہمیشہ کسی نہ کسی حال سے گزر رہا ہوتا ہے یعنی خوشی، غمی، پریشانی، اداسی، کامیابی یا پھر اسی طرح انسانی جذبات بدلتے رہتے ہیں ۔
آپ جس وقت جس بھی جذبہ سے گزر رہے ہوں تو اُس حال کے مطابق کون سا ذکر اور کون سی دعا پڑھنی چاہئے ۔ اسکے لئے یہ پیج بہت ہی مفید ہوگا اور اسکا کام بہت ہی آسان ہے ۔یعنی آپ اپنا موڈ سیلیکٹ کریں کہ اس وقت کس حال میں ہیں
اور پھر آپکو ایک دعا نظر آئیگی جو آپکو اس حال میں پڑھنی چاہئے ۔
اپنے پاس یہ لنک محفوظ کرلیں اور اگر یہ دعائیں آپکو پسند آئیں تو اپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
اگر آپکے دل پر بوجھ زیادہ ہے تو دو رکعت نفل پڑھیں اور پھر اپنے موڈ کے مطابق دعا دیکھئے ۔ نفل پڑھنے کے بعد وہی دعا پڑھنا شروع کردیں ۔ کچھ دیر پڑھنے کے بعد اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرکے بالکل بے فکر ہوکر سوجائیں ۔
مسلمان کی شان یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو کسی حال میں بھی اکیلا نہیں چھوڑتے ۔ اسی یقین کے ساتھ دعا مانگیں اور پڑھیں ۔

😟

آپ پریشان ہیں؟

😄

آپ خوش ہیں؟

😩

تھکے ہوئے ہیں؟

😢

آپ رو رہے ہیں؟

💔

دل ٹوٹ گیا؟

🏆

آپ کو کامیابی ملی؟

😆

خوشیاں ملی ہیں؟

😠

آپ غصے میں ہیں؟

😞

آپ نا اُمید ہیں؟

😟

آپ فکرمند ہیں؟

💪

محنت کر رہے ہیں؟

😨

خوفزدہ ہیں؟

😂

آرام دہ حالت میں ہیں؟

😰

فکر وغم ہیں؟

😔

گناہوں پر شرمندہ ہیں؟

😫

مشکلات کا بوجھ ہے؟

Most Viewed Posts

Latest Posts

Urdu Words Counter (شماریات الفاظ برائے اردو).

Urdu Words Counter (شماریات الفاظ برائے اردو). اردو الفاظ اور حروف کو شمار کرنے کا یہ ایک بہترین آلہ ہے ۔ اس کے ذریعے آپ اپنی تحریر کو بہتر بنانے کے لئے اسمیں موجود الفاظ اور حروف کی تعداد کو گنتی کرسکتے ہیں اور اسی کے ذریعے سے یہ حساب لگایا گیا ہے کہ اس مضمون کو...

read more