گناہوں کے ساتھ وظائف بے اثر رہتے ہیں
حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: ایک صاحب نے رزق کیلئے دعا کرائی …وظیفہ بھی دریافت کیا …پھر وظیفہ کے بے اثرہونے کا شکوہ کیا… میں نے عرض کیا کہ دوٹرک آمنے سامنے ہیں …اور زور آزمائی ہورہی ہے …کوئی راستہ نہیں دے رہا تو کوئی منزل تک پہنچے گا …ادھر وظیفہ جاری ہے …ادھر گناہ بھی جاری ہیں… وظیفہ تو جالب رزق ہے …اور معاصی برعکس تنگی رزق کا اثر رکھتے ہیں۔۔۔۔۔(یادگار باتیں)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

