گشتی لائبریری
ابن عباد ایران کا مشہور وزیر تھا۔۔۔۔۔ اسے مطالعہ کا بے حد شوق تھا۔۔۔۔۔ اس کی ذاتی لائبریر ی میں ایک لاکھ ستر ہزار قیمتی کتابیں تھیں۔۔۔۔۔ سلطنت کے کاموں کے سلسلے میں اسے دور دراز کے علاقوں کا سفر کرنا پڑتا تھا۔۔۔۔۔ اس کی عظیم لائبریری سفر کے دوران بھی اس کے ساتھ ساتھ رہتی تھی۔ اس مقصد کے لئے 400اونٹ سدھائے گئے تھے وہ اونٹ حروف تہجی کے حساب سے چلتے تھے۔۔۔۔۔ ان اونٹوں کے ساتھ تجربہ کار لائبریرین بھی ہوتے تھے۔۔۔۔۔ ابن عباد کو جس کتاب کی ضرورت پڑتی، لائبریرین چند منٹوں میں نکال کر اسے پیش کر دیتے تھے۔
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔