کینہ و حسدکاعلاج
جس سے حسد و کینہ ہو اسے سلام کیا کرو۔
اسے گاہے بگاہے ہدیہ دیا کرو۔
کبھی کبھی اس کی دعوت کیا کروچاہے چائے ہی کی سہی ۔
اس کی تعریف کیاکرو۔
اللہ رب کریم سے دست بدعا رہو کہ وہ ان مہلک امراض سے جلد از جلد نجات عطا فرمادے۔
صبح و شام اس دعا کو پڑھنے کا اہتمام کرو:۔
اللھم ما أصبح (اٰمسی) بي من نعمۃ أؤ بأحد من خلقک فمنک وحدک ، لا شریک لک، فلک الحمد، ولک الشکر۔ (ابوداؤد)
( مؤرخہ۷ دسمبر ۲۰۱۹ء،بعد نمازِ عشاء، بمقام خانقاہِ فاروقیہ، اسلامک دعوۃ اکیڈمی، لیسٹر، برطانیہ)
ازافادات محبوب العلماء حضرت مولانا سلیم دھورات مدظلہ العالی (خلیفہ مجاز مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ)۔
نوٹ: اس طرح کے دیگر قیمتی ملفوظات جو اکابر اولیاء اللہ کے فرمودہ قیمتی جواہرات ہیں ۔ آپ ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔ براہ مہربانی یہ پوسٹ اپنے واٹس ایپ ودیگر سوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔
اور ایسے قیمتی ملفوظات ہمارے واٹس ایپ چینل پر بھی مستقل شئیر کئے جاتے ہیں ۔ چینل کو فالو کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
شکریہ ۔

