کثرت درُود کی وجہ سے اکرام و اعزاز
ابوالعباس احمد بن منصورؒ کا جب انتقال ہوگیا تو اہلِ شیراز میں سے ایک شخص نے اس کو خواب میں دیکھا کہ وہ شیراز کی جامع مسجد میں محراب میں کھڑے ہیں اور ان پر ایک جوڑا ہے اور سَر پر ایک تاج ہے جو جواہر اور موتیوں سے لدا ہوا ہے۔۔۔۔ خواب دیکھنے والے نے ان سے پوچھا ۔۔۔۔ انہوں نے کہا۔۔۔۔ اللہ جل شانہ‘ نے میری مغفرت فرمادی اور میرا بہت اکرام فرمایا اور مجھے تاج عطا فرمایا۔۔۔۔ اور یہ سب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرکثرتِ درُود کی وجہ سے ہے (قولِ بدیع)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

