کتاب دیکھ کر اذان دینا
لوگوں نے دیکھا کہ ایک مؤذن صاحب کتاب میں دیکھ کر اذان دے رہا ہے کیونکہ غلبہ ٔ نسیان اور عدم حافظہ کی وجہ سے اسے اذان کے کلمات زبانی یاد نہیں رہتے، لوگوں نے انصاف کی خاطر اس مؤذن کو علاقہ کے قاضی کے پاس لے گئے اور ’’السلام علیکم‘‘ کہا، قاضی صاحب نے ایک کتاب کھولی اور دیکھ کر ’’وعلیکم السلام‘‘ کہا، لوگوں نے جب قاضی صاحب کی یہ حالت دیکھی تو مؤذن کو غنیمت جانا اور اسے اپنے عہدے پر بر قرار رکھا۔۔۔۔۔ (الطریف للادیب الظریف)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

