پچاس دن میں پورا قرآن مجید پڑھنا
جب ورشؒ نافعؒ کے پاس پڑھنے کے لیے آئے اور آپ سے پڑھنے کی اجازت چاہی تو نافعؒ نے فرمایا۔۔۔۔۔ بِتْ فِی الْمَسْجِدِ ( رات کو مسجد نبوی میں ٹھہرو) سو جب تہجد کے وقت آپ کے سب تلامذہ جمع ہو گئے تو آپ نے ورشؒ سے پوچھا اَبِتَّ فِی الْمَسْجِد ( کیا تم نے رات مسجد میں گذاری ہے) انہوں نے جواب دیا جی ہاں اس پر فرمایا۔۔۔۔۔ اَنْتَ اُوْلٰی بِالْقِرَاء َۃِ ( تم پڑھنے کے زیادہ حقدار ہو پڑھو)سو ورشؒ نے آپ سے پچاس دن میں تقریباًایک سو پچیس آیتیں روزانہ کے حساب سے پورا قرآن مجید پڑھا پھر بعض اہل اقراء کی عادت اس کے مطابق چل پڑی۔۔۔۔۔ (تحفۂ حفاظ)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

