پانچ اور سات دن میں قراء ت مکمل
حضرت ابن الجزریؒ فرماتے ہیں کہ میرے پاس حلب سے ایک شخص دمشق میں آیا تو اس نے مجھ سے پورا قرآن مجید قراء ت ابن کثیر کے مطابق صرف پانچ دن میں اور قراء ت کسائی کے مطابق صرف سات دن میں پڑھ لیا اور یہ دن پے در پے تھے۔۔۔۔۔(تحفۂ حفاظ)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

