وکلاء حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کی خدمت میں
حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی خدمت میں وکلاء اور بیرسٹر حضرات کا ایک وفد مسئلہ اوقاف کے متعلق حاضر ہوا حضرت کے الہامی جوابات سے متاثر ہوا جب یہ وفد واپس جانے لگا تو حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ اُن کے اکرام کے لئے اسٹیشن تک اُن کے ساتھ گئے اُنہوں نے عرض کیا کہ حضرت جب ہم حاضر ہوئے تو آپ ہمیں لینے اسٹیشن پر نہیں آئے اب آپ نے بہت شفقت فرمائی اس کی کیا وجہ ہے؟
حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر میں اُس وقت آتا تو تمہارے ’’جاہ‘‘ کی وجہ سے ہوتا ۔۔۔۔ اب میں تمہارے ’’چاہ‘‘ کی وجہ سے آیا ہوں ۔۔۔۔ (یادگار ملاقاتیں)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

