نیک کام میں دُھن سے لگے رہو

نیک کام میں دُھن سے لگے رہو

بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ

ارشاد فرمایا کہ نیک کام کرتے رہو ، جیسے بھی ہو لشٹم پشٹم کئے جاؤ ۔ کبھی یہ بھی ہوتا ہے کہ اول اول انتظام سے نہیں ہوتا ، جی نہیں لگتا تو اس کی پرواہ مت کرو ، جیسے ہو کرو ، جس دن توفیق ہو کرو ۔ یہ خیال نہ کرو کہ کل تو کیا نہیں ، آج کرنے سے کیا فائدہ ہوگا ، جیسے بھی بنے کئے جاؤ ۔ دُھن ہونی چاہیے ، اگرچہ عمل میں کوتاہی ہو جائے ہونے دو، ممکن نہیں کہ راہ پر نہ آؤ۔(۳۱۳ اشرفی جواہرات، صفحہ ۱۱۷)

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات اشرفی جواہرات کے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

Most Viewed Posts

Latest Posts

ہر سوال کا جواب ضروری نہیں

ہر سوال کا جواب ضروری نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جب کسی سوال کے جواب میں شرحِ صدر و شفاء قلب نہ ہو تو صاف جواب دے حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات اشرفی جواہرات کے...

read more

ایک ایک لمحہ کی اہمیت

ایک ایک لمحہ کی اہمیت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مجھے ذرا سی بات بھی اگر فضول ہو تو اس سے نہایت انقباض ہوتا ہے ۔ یہ عمر رأس المال ہے کہ ہر سانس ایک بیش قیمت جواہر اور گویا بھرپور خزانہ ہے جس سے ابدی سعادت حاصل...

read more

داڑھی منڈوں کو سلام

داڑھی منڈوں کو سلام بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ داڑھی منڈوں کو سلام کرنے کے متعلق ایک تو طریق ہے ، دوسرا علاج ہے۔ طریق تو یہ ہے کہ ان کو سلام نہ کرے اور علاج یہ ہے کہ اگر اپنے آپ کو ان سے اچھا خیال کرے تو سلام...

read more