نکاح میں گواہوں کی تعیین کا راز
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ سب انبیاء و ائمہ اس بات پر متفق ہیں کہ نکاح کو شہرت دی جائے تاکہ حاضرین کے سامنے اس میں زنا میں تمیز ہوجائے ، لہٰذا گواہ بھی مقرر ہوئے ، اور مزید شہرت کے لیے مناسب ہے کہ ولیمہ کیا جائے اور لوگوں کو اس میں دعوت دی جائے ، اس کا اظہار کیا جائے کہ دوسرے لوگوں کو بھی خبر ہوجائے ، اور بعد میں کوئی خرابی پیدا نہ ہو۔(صفحہ ۱۹۹،اسلامی شادی)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات نکاح یعنی اسلامی شادی سے متعلق ہیں ۔ ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

