نماز پڑھو اگرچہ نماز کی مار پڑے
ایک مرتبہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ تعالیٰ ایک شخص کے ہاں تھے کہ نماز کا وقت ہو گیا چوکی پر تشریف لے گئے دیکھا کہ کیمیائے سعادت کتاب رکھی ہے حضرت نے فرمایا بھائی آپ کا بڑا اچھا ذوق ہے کہ آپ ایسی کتاب پڑھتے ہیں وہ کہنے لگا کہ حضرت اس کتاب نے تو میری نماز چھڑا دی۔۔۔۔ کیونکہ اس میں لکھا ہے کہ بغیر خشوع سے پڑھی ہوئی نماز منہ پر مار دی جاتی ہے۔۔۔۔ حضرت ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ بھائی نماز پڑھتے رہو اور نماز کی مار بھی کھاتے رہو دنیا میں نماز کی مار کھا کر آخرت میں جہنم کی مار سے بچ جائو گے ورنہ آخرت میں جہنم کی مار کھانی پڑے گی۔۔
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

