نفع مند سودا
ارشاد فرمایا کہ خلاصہ یہ کہ ہر ممکن کوشش ہو کہ کسی دوسرے کے حق میں کوتاہی و زیادتی نہ ہو ، اگر ہوجائے تو فوراََ معافی تلافی و انجبار کر لے ۔اپنے حق میں ہونے والی کوتاہی و زیادتی کو دوسروں کے معافی مانگنے سے پہلے ہی دل سے معاف کردے۔ پھر روزِ قیامت رب ذوالمنن کے دربار میں اپنی قدر دانی کا مشاہدہ قابلِ رشک ہوگا اور حقوق اللہ میں کی گئی کوتاہیوں کو بخشوانا سہل تر ہوگا۔
( مؤرخہ۳ اپریل ۲۰۱۹ء،درس صحیح بخاری،بمقام دارالحدیث، اسلامک دعوۃ اکیڈمی، لیسٹر، برطانیہ)
ازافادات محبوب العلماء حضرت مولانا سلیم دھورات مدظلہ العالی (خلیفہ مجاز مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ)۔
نوٹ: اس طرح کے دیگر قیمتی ملفوظات جو اکابر اولیاء اللہ کے فرمودہ قیمتی جواہرات ہیں ۔ آپ ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔ براہ مہربانی یہ پوسٹ اپنے واٹس ایپ ودیگر سوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔
اور ایسے قیمتی ملفوظات ہمارے واٹس ایپ چینل پر بھی مستقل شئیر کئے جاتے ہیں ۔ چینل کو فالو کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
شکریہ ۔

