نفس کی تین حالتیں

نفس کی تین حالتیں

ایک صاحب ملے جن کی زندگی بہت ہی آزادی میں تھی، نہ نمازوں کی پابندی حتیٰ کہ جمعہ کی بھی پابندی نہیں ہوتی تھی۔ وضع قطع انگریزوں والی تو سلام کے بعد اس عاجز نے ان سے پوچھا کہ کیا حال ہے تو کہنے لگا کہ جو گزر جائے واہ واہ ہے۔ اس کے الفاظ سن کر مجھے اپنے پائوں کے نیچے سے زمین نکلتی ہوئی نظر آئی۔ میں نے کہا یا اللہ ایسی زندگی اور اس پر اتنا مست ہے یہ بندہ کیا کہتا ہے جو گزر جائے واہ واہ ہے۔ یہ نفس امارہ کی پہچان ہے ایسا انسان نیک لوگوں کو ہمیشہ چشم ابلیس سے دیکھتا ہے نیک لوگوں میں بھی کوئی نہ کوئی برائی نکال لیتا ہے انسان کو انسانوں کے پیمانے میں تو لو فرشتوں کے پیمانے میں کیوں تولتے ہو۔ تم یہ دیکھو کہ اس بندے کے اندر جو پوٹینشل ہے اگر برائی پہ استعمال ہوتا تو یہ کتنا برا بن جاتا اور اگر یہ نیکی کی طرف ہے تو چلو اللہ کا شکر ادا کرو کہ نبی علیہ السلام کی امت کا ایک بندہ نیکی پر لگ گیا ہے۔ نیک لوگوں کو چشم ِ ابلیس سے دیکھنا یہ نفس امارہ کی خصوصیت ہے۔(ج 30ص176)

اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

Most Viewed Posts

Latest Posts

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

read more

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا ہم ایک دفعہ رشیا گئے ، ماسکو میں ایک نوجوان ملا، اس سے بات ہوئی تو اس نے کہا کہ کلمہ پڑھایئے، ہم نے کلمہ پڑھا دیا اور وہ مسلمان بن گیا۔ اس نے کہا کہ میں بائیس گھنٹے کی مسافت سے آیا ہوں، ہمارا ایک کلب ہے ’’ پریذیڈنٹ کلب‘‘ جس میں پینتالیس مرد...

read more

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

read more