نفرت گناہ گار سے نہیں گناہ سے
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی فرماتے ہیں کہ
جتنے اولیاء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ گزرے ہیں ان سب کا حال یہ تھا کہ وہ اگر مخلوق کو برے حال میں دیکھتے ‘ یا فسق و فجور میں اور گناہوں کے اندر مبتلا دیکھتے تو وہ ان گناہوں سے تو نفرت کرتے تھے اسلئے کہ گناہوں سے نفرت کرنا واجب ہے۔۔۔۔ انکے فسق و فجور سے اور انکے اعمال سے نفرت کرنا واجب ہے لیکن دل میں اس آدمی سے نفرت نہیں ہوتی تھی اسکی حقارت دل میں نہیں ہوتی تھی۔۔۔۔(دین و دانش جلد۳)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

