منہ سے مشک کی خوشبو
امام عاصم رحمہ اللہ تعالیٰ مسجد نبوی میں قرآن پڑھاتے تھے، منہ سے خوشبو آتی تھی، ایک شاگرد پیچھے پڑ گیا، حضرت کیا آپ الائچی منہ میں رکھتے ہیں؟ فرمایا نہیں، شاگرد نے کہا حضرت خوشبو آتی ہے، فرمایا میں تو کچھ نہیں رکھتا… اس نے کہا حضرت خوشبو آتی ہے، جب بہت پیچھے پڑا تو انہوں نے بتایا کہ ایک رات خواب میں نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام کی زیارت نصیب ہوئی، نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ارشاد فرمایا کہ عاصم تم میری مسجد میں پورے دن قرآن پڑھتے اور پڑھاتے ہو، لائو میں تمہارے لب کو بوسہ دوں، خواب میں نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے میرے لب کو بوسہ دیا… اس وقت سے میرے منہ سے خوشبوآنے لگی…(گناہوں سے کیسے بچیں)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

