منصور بن زاذان کا عمل
السید الجلیل احمد الدروقی نے اپنی سند کے ذریعہ روایت کیا ہے کہ منصور بن زاذان جو بڑے عبادت گذار تابعین میں سے ہیں رمضان المبارک میں ایک قرآن شریف ظہر اور عصر کے درمیان دوسرا مغرب اور عشاء کے درمیان چوتھائی رات تک پورا کرتے تھے۔۔۔۔۔ (رواہ ایضاً فی الحلیۃ)اور غیررمضان میں صلوٰۃ الضحی میں ایک کلام مجید دوسرا ظہر سے عصر تک پورا کرتے تھے اور تمام رات نوافل میں گذارتے تھے۔۔۔۔۔ اور اتنا روتے تھے کہ عمامہ کا شملہ تر ہو جاتا تھا۔۔۔۔۔(تحفۂ حفاظ)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

