مصلح کی ضرورت
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ کسی کی اصلاح کے لیے نرا صالح ہونا کافی نہیں بلکہ مصلح کی ضرورت ہے جیسے مریض کو معالج کے تندرست ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ اس کے طبیب ہونے کی ضرورت ہے ، اس لیے ہر تندرست طبیب نہیں ہوتا۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۱۰۰)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

