مصلح کی اجازت کے بغیر کسی قسم کا مراقبہ
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ اپنی رائے سے کسی قسم کا مراقبہ وغیرہ کرنا بدوں مصلح کی اجازت کے مناسب نہیں بلکہ بعض اوقات بجائے نفع کے مضرت کا اندیشہ ہے ، کبھی ایسا نہیں کرنا چاہیے، جیسے مریض کا اپنی رائے سے کوئی دوا کھانا۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۶۰)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

