مصلحین کو روک ٹوک کرنی چاہیے
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ بزرگوں کے اخلاق بہت بڑھے ہوئے ہوتے ہیں، اس وجہ سے کچھ روک ٹوک کسی کو نہیں کرتے ہیں ۔ ایسا نہیں چاہیے، اس میں مسلمانوں کو ضرر ہوتا ہے ، ان کی اصلاح کا خیال کرنا چاہیے۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۷۱)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

