مرید میں اعتقاد کا ادنیٰ درجہ
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ مرید یا معتقد ایسا تو ہو کہ جس سے شیخ کسی حرکت پر اتنا لفظ تو کہہ سکے کہ تم بڑے نالائق ہو اور جس مرید کی عظمت شیخ کے قلب میں ہو کہ اس کے ساتھ ایسا نہ کیا جاسکے تو اس کو نفع کم ہوتا ہے۔ البتہ اگر وہ شیخ کوروک دے اپنی تعظیم کرنے سے تو پھر کچھ حرج نہیں۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۳۴۷)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

