مرشد کے پا س کم از کم چالیس دن رہے
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
عرض کیا گیا کہ مرشد کے پاس کم از کم کتنی مدت رہنا چاہیے ؟ ارشاد فرمایا کہ بزرگوں نے مختلف مدتیں متعین کی ہیں ، چنانچہ شاہ عبد القدوس رحمۃ اللہ علیہ کے یہاں دو سال تھے، حضرت حاجی امداد اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے یہاں چھ ماہ اور یہ اختلاف بوجہ اختلافِ زمانہ کے ہوا کہ اب فرصتیں کہاں ہیں۔میرے یہاں (قیام کی ) مدت چالیس یوم ہے۔(آداب ِ شیخ و مرید، صفحہ ۲۸۰)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات شیخ و مرید کے باہمی ربط اور آداب سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

