محبت رسول میں اپنے بچے کا قتل
شیخ عبدالقادر قوصی متوفی تقریباً (۶۷۰ ھ) کا اتباع سنت میں یہ حال تھا کہ ایک مرتبہ اپنے اکلوتے بارہ سال کے بیٹے کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے۔۔۔۔۔ کھانے میں لوکی بھی تھی۔۔۔۔۔ فرمایابیٹا حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کو لوکی بہت مرغوب تھی۔۔۔۔۔ بیٹے کی زبان سے کہیں یہ نکل گیا کہ یہ تو ایک گندی چیز ہے۔۔۔۔۔ حضرت شیخ یہ الفاظ برداشت نہ کر سکے کہ ان میں شان نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کے بارے میںتحقیر پائی جاتی ہے۔۔۔۔۔ اور اسی وقت تلوار سے بیٹے کا سر قلم کر دیا۔۔۔۔۔ اور حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی پسند کو اپنے بیٹے کی جان سے بھی عزیز سمجھا۔۔۔۔۔ (دینی دسترخوان جلداوّل)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

