ماں کی بددعا کا ستر سال بعد اثر
ایک صاحب بوڑھے تھے ایک دن گر گئے تو ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔۔۔۔ فرمانے لگے آج ستر سال کے بعد ماں کی بددعا اپنا کام کر گئی۔۔۔۔ فرمانے لگے کہ بچپن میں چڑیاں پکڑتاتھا تو ماں مجھے منع کرتی تھی اور میں رکتا نہیں تھا۔۔۔۔ بچہ تھا تو ماں نے مجھے ایک دن کہا اللہ کرے تو گرے اور تیری ٹانگ ٹوٹ جائے وہ بات آئی گئی ہوگئی۔۔۔۔ آج ستر سال کے بعد وہ بددعا لگ گئی اور ٹانگ ٹوٹ گئی تو جس طرح ماں باپ کی دعا اثر رکھتی ہے اسی طرح ان کی بددعا بھی بڑا اثر رکھتی ہے۔۔۔۔
اس لئے بچوں کو والدین کی نیک دعائیں لینی چاہئے اور والدین بھی کبھی بچوں کو بددعانہ دیں۔(محاسن اسلام شمارہ ۵۸)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

