غیرت ایمانی
شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کو لوگوں نے دیکھا۔۔۔۔۔ اللہ آپ پر رحم کرے کہ حرم کعبہ میں کنکریوں پر سر رکھ دیئے تھے اور کہہ رہے تھے :اے خدا! بخش دے اور اگر میں سزا کا مستحق ہوں تو قیامت کے دن مجھ کو (قبر سے) نابینا اٹھا‘ تاکہ میں نیکوں کے سامنے شرمندہ نہ ہو جائوں۔۔۔۔۔(گلستان سعدی)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

