غریب معتقد کا ہدیہ
کسی غریب کا پر خلوص ہدیہ قبول کرنے سے پہلے اچھی طرح دیکھ لیا جائے کہ وہ مندرجہ ذیل مفاسد سے مکمل طور پر پاک ہو :۔
۔۱)اپنی استطاعت سے بڑھ کردے رہا ہے جس سے بعد میں خودیا اہل و عیال مشکلات کا شکار ہوں گے۔
۔۲)مجبوراََدے رہا ہے (کہ دوسرے سب اپنے شیخ کو ہدیہ دیتے ہیں تو مجھے بھی دینا چاہئے)۔
۔۳)جذبات سے مغلوب ہوکر دے رہا ہے۔
۔۴) دوسروں کی ترغیب پر دے رہا ہے۔
(مؤرخہ ۲۴جنوری۲۰۱۹ء درسِ صحیح بخاری،بمقام دارالحدیث،، اسلامک دعوۃ اکیڈمی، لیسٹر، برطانیہ)
ازافادات محبوب العلماء حضرت مولانا سلیم دھورات مدظلہ العالی (خلیفہ مجاز مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ)۔
نوٹ: اس طرح کے دیگر قیمتی ملفوظات جو اکابر اولیاء اللہ کے فرمودہ قیمتی جواہرات ہیں ۔ آپ ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔ براہ مہربانی یہ پوسٹ اپنے واٹس ایپ ودیگر سوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔
اور ایسے قیمتی ملفوظات ہمارے واٹس ایپ چینل پر بھی مستقل شئیر کئے جاتے ہیں ۔ چینل کو فالو کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
شکریہ ۔