غارثور کا واقعہ
ہجرت کے موقع پر حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ غار ثور میں تشریف فرما تھے، اس دوران سوراخ سے ایک سانپ نکلتا ہوا نظر آیا، سانپ کو دیکھ کرابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے سوراخ کے منہ پر پیر رکھ دیا، سانپ جب نکل نہیں سکا تو ابوبکر صدیق کے پیر میں ڈسا۔۔۔۔۔
جب حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کو پتہ چلا تو ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ پائوںہٹا لو۔۔۔۔۔ بتایا جاتا ہے کہ سانپ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا امتی تھا جس نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے درخواست کی تھی کہ میں حضور صلی اﷲ علیہ وسلم سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں، حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اس سے فرمایا تھا کہ تم اپنی موجودہ شکل میں دیکھ نہیں سکتے، اس لئے بذریعہ دعا اسے سانپ بنا دیا گیا اور کہا گیا کہ غارثور میں چلا جا وہاں ہجرت کے موقع پر دیدار ہو گا۔۔۔۔۔ (ملفوظات فقیہ الامت قسط نمبر ۱)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

